Terms in this set (72)
وَاِذۡ غَدَوۡتَ مِنۡ اَهۡلِكَ
اور جب — صبح سویرے نکلے آپ(غ-د-و)— اپنے گھر والوں میں سے(أ-ہ-ل)
تُبَوِّئُ الۡمُؤۡمِنِيۡنَ مَقَاعِدَ لِلۡقِتَالِ
آپ متعین کررہے تھے(ب-و-ء)— مومنوں کو — ٹھکانوں پر (ق-ع-د)— جنگ کے ليے(ق-ت-ل)
وَاللّٰهُ سَمِيۡعٌ عَلِيۡمٌ
اور اللہ تعالی — بہت سننے والا — خوب جاننے والا ہے
اِذۡ هَمَّتۡ طَّآٮِٕفَتٰنِ مِنۡكُمۡ اَنۡ تَفۡشَلَا
جب ارادہ کيا(ہ-م-م)—دو گروہوں نے(ط-و-ف)—تم ميں سے — کہ وہ دونوں بزدلی دکھائیں(ف-ش-ل)
وَاللّٰهُ وَلِيُّهُمَا
اور اللہ تعالی — مدد گار تھا ان دونوں کو(و-ل-ی)