Try Magic Notes and save time.Try it free
Try Magic Notes and save timeCrush your year with the magic of personalized studying.Try it free

Lesson 53:Aal-e-Imran:186-200

Get a hint
لَـتُبۡلَوُنَّ فِىۡۤ اَمۡوَالِكُمۡ وَاَنۡفُسِكُمۡ
Click the card to flip 👆
1 / 68
1 / 68
Terms in this set (68)
لَـتُبۡلَوُنَّ فِىۡۤ اَمۡوَالِكُمۡ وَاَنۡفُسِكُمۡ
البتہ تم ضرور آزماۓ جاؤ گے(ب-ل-و)— اپنے مالوں ميں — اور اپنے نفسوں ميں
وَلَـتَسۡمَعُنَّ مِنَ الَّذِيۡنَ اُوۡتُوا الۡكِتٰبَ مِنۡ قَبۡلِكُمۡ
اور البتہ تم ضرور سنوگے(س-م-ع)—ان لوگوں سے — جو ديئے گئے کتاب — تم سے قبل
وَمِنَ الَّذِيۡنَ اَشۡرَكُوۡۤا اَذًى كَثِيۡـرًا‌
اور ان لوگوں سے — جنہوں نے شرک کیا(ش-ر-ک)—اذيت — بہت سی
وَاِنۡ تَصۡبِرُوۡا وَتَتَّقُوۡا
اور اگر — تم صبر کرو — اور تقوی کرو
فَاِنَّ ذٰلِكَ مِنۡ عَزۡمِ الۡاُمُوۡرِ‏
تو بے شک — يہ — عزم کے (ع-ز-م)— کاموں ميں سے ھے(أ-م-ر)