Lesson 52:Aal-e-Imran;169-185

وَلَا تَحۡسَبَنَّ الَّذِيۡنَ
Click the card to flip 👆
1 / 106
Terms in this set (106)
وَلَا تَحۡسَبَنَّ الَّذِيۡنَ
اور نہ —تم خیال کرو(ح-س-ب)— ان لوگوں کو
قُتِلُوۡا فِىۡ سَبِيۡلِ ۔ﷲِ اَمۡوَاتًا ‌
جو مارے گئے(ق-ت-ل)— راستے ميں — اللہ کے — مردہ(م-و-ت)
بَلۡ اَحۡيَآءٌ
بلکہ زندہ ھيں(ح-ی-ی)
عِنۡدَ رَبِّهِمۡ يُرۡزَقُوۡنَ
اپنے رب کے ہاں — وہ رزق ديئے جاتے ھيں(ر-ز-ق)
فَرِحِيۡنَ
خوش ھيں(ف-ر-ح)
بِمَاۤ اٰتٰٮهُمُ ﷲُمِنۡ فَضۡلِهٖ
ساتھ اس کے جو — عطا کيا ان کو ﷲ نے — اپنے فضل سے
وَيَسۡتَبۡشِرُوۡنَ بِالَّذِيۡنَ
اور وہ خوش خبری پاتے ھيں (ب-ش-ر) —ان لوگوں کے بارے ميں
لَمۡ يَلۡحَقُوۡا بِهِمۡ
نہيں — وہ ملے(ل-ح-ق)— ان کو
مِّنۡ خَلۡفِهِمۡ
ان کے پيچھے سے
اَ لَّا خَوۡفٌ عَلَيۡهِمۡ وَلَا هُمۡ يَحۡزَنُوۡنَ‌
کہ نہیں — کوئی خوف — ان پر — اور نہ وہ — غمگین ہوں گے(ح-ز-ن)