Terms in this set (213)
الۤمّۤصۤ
الف— لام — میم — ص
كِتٰبٌ اُنۡزِلَ اِلَيۡكَ
یہ ایک کتاب ھے — جو نازل کی گئی — تیری طرف
فَلَا يَكُنۡ فِىۡ صَدۡرِكَ حَرَجٌ مِّنۡهُ
پس نہ ہو— تیرے سینے میں — کوئی تنگی — اس سے
روٹ ورڈ ->صَدۡرِكَ
ص-د-ر
روٹ ورڈ ->حَرَجٌ
ح-ر-ج