Terms in this set (161)
اِنَّ الَّذِيۡنَ كَذَّبُوۡا بِاٰيٰتِنَا
بے شک — وہ لوگ — جنہوں نے جھٹلایا — ہماری آیات کو
وَاسۡتَكۡبَرُوۡا عَنۡهَا
اور انہوں نے تکبر کیا — ان سے
لَا تُفَتَّحُ لَهُمۡ
نہیں کھولے جائیں گے — ان کے لیے
روٹ ورڈ -> تُفَتَّحُ
ف-ت-ح
اَبۡوَابُ السَّمَآءِ
آسمان کے دروازے